عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم خَيْرُكُمْ خَيْرُكُمْ لأَهْلِهِ وَأَنَا خَيْرُكُمْ لأَهْلِي
Narrated 'Aishah: that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: “The best of you is the best to his wives, and I am the best of you to my wives.”
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے بہترین وہ ہے جو اپنے گھر والوں (بیویوں) کیلئے بہتر ہے اور میں تم سے سب سے اپنے گھر والوں (بیویوں) کیلئے بہتر ہوں۔
[At-Tirmidhi, Chapters on Virtue, 3895]